خواتین سے متعلق نازیبا بیان پر امریکا میں مظاہرے، ٹرمپ کا پتلا نذر آتش

| وقتِ اشاعت :  


نیو میکسیکو: خواتین سے غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر امریکا میں لوگوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کیا اور ان کے پتلے کو مارمار کر اپنے غصے کا اظہار کیا اور پھر اسے آگ لگادی۔



پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں پر بھارت روس کو دھمکیاں دینے لگا

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: پاکستان کے ساتھ روس کی جنگی مشقوں نے بھارتی حکام کی راتوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود ناکامی کے بعد اب نئی دلی نے ماسکو کو تعلقات متاثر ہونے کی دھمکیاں بھی دینا شروع کر دی ہیں۔



یوم عاشور، کمانڈر سدرن کمانڈ کا حفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عا مر ریا ض نے ایف سی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور نو اور دس محرم الحرام کی منا سبت سے کیے گئے انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو کما نڈر سدرن لیفٹیننٹ جنرل عا مر ریا ض نے ایف سی کنٹرول روم کا دورہ کیا



محرم میں بھارت کی جانب سے بلوچستان میں بد امنی پھیلانے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انتہا پسند بھارت نے بلوچستان میں بدامنی کا نیا منصوبہ بنالیا۔ محرم الحرام کے دوران بھارت افغانستان کے ذریعے بلوچستان میں بدامنی پھیلا سکتاہے۔ پاک افغان بارڈر کے قریب سے مشکوک افراد کو دھرلیا گیا۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت اور پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے بعد صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔



یوم عاشورہ کے سیکورٹی انتظامات مکمل ،صوبے کی23 امام بارگاہ حساس قرار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹرجنرل آف پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہاہے کہ یوم عاشورہ کے حوالے سے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ،صوبے کے 52امام بارگاہوں میں سے 23حساس امام بارگاہیں ہیں ،یوم عاشورہ کے موقع پر 5ہزار پولیس کے جوان ،1ہزار ایف سی اس کے علاوہ لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار تعینات ہونگے



دہشتگردوں پناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو معاف نہیں کرینگے،نریندر مودی

| وقتِ اشاعت :  


لکھنو: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردوں کوپناہ دینے اور ان کی حمایت کرنے والوں کو اب نہیں چھوڑیں گے ، دہشتگردی کی کوئی سرحد نہیں اور اس کے خلاف جنگ متحد ہو کر لڑنی چاہیے ، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔ وہ منگل کو عیش باغ گرا?نڈ میں دوسہراکی تقریبات کے سلسلے میں عوامی ریلی سے خطاب کر رہے تھے



’ایوانِ نمائندگان کے سپیکر پال رائن بھی ٹرمپ کی حمایت سے دستبردار‘

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ ایوانِ نمائندگان کے سپیکر اور رپبلکن جماعت کے ملک میں سب سے اعلیٰ عہدے پر فائز رہنما پال رائن نے کہا ہے کہ خواتین سے دست درازی سے متعلق بیان سامنے آنے کے بعد وہ اپنی جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دفاع نہیں کریں گے۔