کلکٹر کسٹم کی بلوچ دشمنی میں اضافہ تا جر اورٹرانسپورٹر ز شدید متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ مرکزی محکموں کو بلوچوں کو نظر انداز کرنے بالخصوص کسٹم کلکٹر کی جانب سے بلوچ دشمنی پر مبنی پالیسیاں قابل مذمت ہیں بلوچستان کے تاجروں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی پالیسی قابل افسوس ہے بلوچستان کے ہر طبقہ فکر کے کو مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے



خضدار ،آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلران کا اختیارات کے لئے احتجاجی کیمپ کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلران اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی سراپا احتجاج آزادی چوک پرغیر معینہ مدت کے لیئے احتجاجی کیمپ لگایا ؛ آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلران کی جانب سے دوسرے روز بھی آزادی چوک پر احتجاجی کیمپ لگایا



پشتونخوا میپ کی پرچم لگی گاڑی احتجاجی خواتین پر چھڑا دی گئی ،عوام کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اپنی حقوق کے لئے سڑکوں پر نکلنے والی خواتین نرسوں پر پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کی لگی ہوئی جھنڈی والی گاڑی کی مالک کی جانب سے خواتین کو گاڑی چھڑانے اور انہیں زخمی کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ،مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی جانب سے پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے جھنڈی لگی گاڑی مالک کی مذمت ،قوم پرستی کے دعویدار پشتون قوم پرست جماعت کی قائد وضاحت کریں کہ کیا



کوئٹہ میں بس پر فائرنگ دہشتگردی ہے واقعے میں را ملوث ہے، سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں بس پر فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین کے جاں بحق ہونے کے بعد محرم الحرام کیلئے سیکورٹی پلان میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں تمام لشکر راء فنڈڈ ہے ۔آئی جی آفس میں ہنگامی اجلاس سے قبل پریس کانفرنس کرتے



حملہ اور دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں، میر ساجد اسحاق دشتی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کی معروف شخصیت میر ساجد اسحاق دشتی نے کہا ہے کہ حملہ اور دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں چھپ کر حملہ کرنے والے عناصر فرزندان بلوچستان کو عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا



پاکستان غیر ملکی پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک: ایمنسٹی انٹر نیشنل

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاکستان غیر ملکی پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا تیسرا بڑا ملک قرار دے دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔ انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق پاکستان میں اس وقت 16 لاکھ پناہ گزین رہ رہے ہیں



گا ندھی کی یا دگا ر پو پھو ل چڑ ھا نے وا لو ں نے خود کو را کا ایجنٹ ثا بت کر دیا ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سر فراز بگٹی نے کہا ہے کہ گاندھی کی یاد گار پر پھول چڑھانے والوں نے ثابت کر دیا کہ وہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے تھے بلوچ قوم بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے یکجا اور منظم ہے ہم اپنے صوبے کے مسائل مل کر حل کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کر دہ بیان میں کیا