کراچی: کراچی کے میئروسیم اخترکا کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا دی جارہی ہے اورایسا کرکے چند لوگوں کوتسکین مل رہی ہوگی۔
مجھےجھوٹے مقدمات میں قید رکھ کرچند لوگوں کوتسکین مل رہی ہوگی، وسیم اختر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :