گرفتار فوجی کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھائیں گے،بھارتی وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزرا بڑھکیں مارنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن جب بات پاکستان کے مقابلے میں میدان میں آنے کی ہو تو ان کو ہمیشہ ذلت ہی اٹھانی پڑتی ہے ایسا ہی گزشتہ روز بھی ہوا جب بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیا لیکن اپنے اس دعوے کا ثبوت پیش نہیں کیا جب کہ اس دوران پاکستان نے نہ صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دیا بلکہ ان کا ایک  فوجی اہلکار بھی گرفتار کرلیا۔



ایل او سی پر فائرنگ کھلی جارحیت ہے دشمن ہم سے اچھے کی امید نہ رکھے،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وزیراعظم محمد نوازشریف نے کنٹرول لائن پر بھارت فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ کرکے کھلی جارحیت کی



بھارت کی جارحیت کسی صورت قبول نہیں مودی کشمیر میں ناکامیوں پر شرمندگی چھپانے کی کوشش کررہا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا جواز اشتعال انگیزی کی شدید مزمت کرتے ہوئے بھارتی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے



آرمی چیف کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ،ملکی سلامتی کیلئے تیار ہیں بھارت نے آئندہ کوئی جارحیت کی توبھرپورجواب دینگے،جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھارتی جارحیت کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج ملک کے چپے چپے کی حفاظت کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں



کوئٹہ کے پانچ بڑے ہسپتال آئی سی یو سے محروم یا غیر فعال ہیں،بلوچستان ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حیرانگی ہوئی ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے پانچ بڑے ہسپتالوں میں آئی سی یو کے اہم شعبے یا توہے نہیں یا پھر غیر فعال ہیں