اختر مینگل پر مقدمات اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل سمیت رہنماؤں اور کارکنان پر بنائے گئے مقدمات اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آمریت کے ادوار میں سیاسی رہنماؤں پر بوگس و بے بنیاد مقدمات بنائے جاتے تھے اور اسی تسلسل پر فارم 47 کی حکومت گامزن ہے۔



بلوچستان میں بد امنی کے باعث کوئلے کی پیداوار میں نمایاں کمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان میں بد امنی کے باعث کوئلے کی پیداوار میں نمایاں کمی ایک سال کے دوران دو سو سے زائد کانیں بند ہونے سے کوئلے کی پیداوار 35لاکھ ٹن سالانہ سے کم ہوکر سولہ لاکھ ٹن رہ گئی،



کوئٹہ،ماہ رمضان میں بھی مہنگائی عروج پر، شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اختتام پذیر ہونے والا ہے مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی دکانداروں کی لوٹ مار اور گراں فروشوں نے مان مانے دام شروع کر رکھے ہیں روزہ داروں کا کوئی پرسان حال نہیں ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی عدم توجہی کی وجہ سے سستا بازار میں بھی لوگوں کو ریلیف نہیں مل رہا۔