کابل: چین کی پہلی مال بردار ٹرین چین کے صوبے نان تونگ سے شمالی افغانستان کے شہر ہراتان تجارتی سامان لے کئی دن کی مسافت کے بعد پہنچ گئی یہ چین کا پہلی تجارتی ٹرین ہے جو افغانستان پہنچی
چین کی پہلی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :