کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ سانحہ 8اگست کے ذریعے قیامت برپا کیاگیااور ہمیں گہرے زخم دئیے ہم کب تک لاشیں اٹھاتے رہینگے
حکمران سانحہ 8 اگست کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی سے گریز اں ہیں ،اصغر اچکزئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :