لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما لیکس کے معاملے پر احتساب سے بچ نہیں سکتے اور 3 ستمبر کو عوام کا سمندر نکال کر دکھائیں گے۔
3 ستمبر کو لاہور میں عوام کا سمندر نکال کر دکھائیں گے، عمران خان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :