ٹھٹہ: قومی شاہراہ پرجھرک کے قریب مسافرکوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 3 بچوں سمیت 9 افرادجاں بحق اور30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ٹھٹہ کے قریب کوچ اور ٹرالر میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹھٹہ: قومی شاہراہ پرجھرک کے قریب مسافرکوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 3 بچوں سمیت 9 افرادجاں بحق اور30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہذب معاشروں میں جانور پر بھی ظلم برداشت نہیں کیا جاتا جب کہ پاکستان میں سب سے سستی چیز موت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: اندورن شہر کے قدیمی علاقے اکبری گیٹ میں واقع مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیوں سمیت 5 خواتین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے وعدے کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کامغربی روٹ نہیں بن رہا ہے مشرقی روت کو ترجیح دی جاتی ہے۔ حقوق دیئے بغیر زندہ باد کہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ ہماری پارٹی صرف آئین کے تحفظ کیلئے حکومت کی اتحادی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق خروٹ آباد اور ملحقہ علاقوں میں رات گئے کامبنگ آپریشن کیا گیاجس میں حساس اداروں، ایف سی اور پولیس کے تین سو سے زائد اہلکاروں مشترکہ طور پر حصہ لیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکیل کے جیب سے چیک چوری کرکے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرنیوالے اسپتال کے وارڈ بوائے کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے ساڑھے سترہ لاکھ روپے برآمد کرکے ان کے خلاف تھانہ بروری میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : قومی شاہراہ پر ٹرک اور مسافر بس کے درمیان ٹریفک کا المناک حادثہ مزدا ٹرک کا ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق بیس سے زائد مسافر زخمی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات تسلسل کے ساتھ جاری تیز رفتاری پر کوئی روک تھام نہیں کنٹرول اتھارٹیز خاموش تماشائی آئے روز ٹریفک حادثات کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع اور کئی زندگی بھر معذور پن کا شکار تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کراچی سے پشین جانے والی مسافر بس باغبانہ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوہلو : مری قبیلے کے سربراہ اور صوبائی وزیر آبپاشی نواب چنگیز مری نے کہا ہے کہ کاہان میں سابقہ دور میں جو آپریشن ہوا تھا اور مری قبیلے سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نقل مکانی کر کے چلے گئے تھے ان کو واپس لایا جائے گا تاکہ وہ اپنے علاقے کی ترقی میں دوبارہ حصہ لے سکیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف گزشتہ روزہ بلوچستان بھر میں احتجاج اور بھارتی پرچم نذر آتش کرنے کے خلاف افغان شہریوں نے سرحد پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور باب دوستی پر پتھراؤ بھی کیا جس کے بعد باب دوستی کو ہرقسم کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی: انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل،اقدام قتل ودھماکہ خیز مواد کے استعمال وبرآمدگی پر ملا اشرف سمیت دیگر 15ملزمان کو تین تین بار سزائے موت ،عمرقید،جرمانے سمیت جائیداد کی ضبطگی کی سزائیں سنادی،ملزمان لیویز اہلکار کے قتل اور ڈی پی او خاران پر قاتلانہ حملے کے علاوہ دیگر جرائم میں ملوث تھے،