ملک کی عدالتیں کرپشن اورفراڈ کرنے والوں کوحکم امتناع دیتی ہیں، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے مختلف اداروں میں اشتہارات کے بغیر بھرتیوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اربوں روپے کا فراڈ کرکے چلے جاتے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا۔



ہمسایہ ممالک میں دہشتگردوں کی نر سر یاں اور انکی سر پرستی کرنیوالے مو جود ہیں ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک میں دہشت گردوں کی نرسریاں اور ان کی سرپرستی کرنے والے موجود ہیں لیکن ان کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔کوئٹہ میں جشن آزادی تقریری مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب میں آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کہا



دہشتگردی کیخلاف پشتون اکیلے جنگ نہیں لڑ سکتے بلوچوں کو ساتھ دینا ہوگا ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین اورعوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم پشتون قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے متحد ہو کر دہشتگردی کا خاتمہ کریں سانحہ کوئٹہ کے بعد حالات میں بہتری کی ضرورت ہے



کوئٹہ کی سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے لائحہ عمل طے ،جدید ٹیکنا لوجی کی مد د لی جائیگی ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت منگل کے روز سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کوئٹہ شہر کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے، مالی سال 2016-17ء کے پی سی ون کی تیاری سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایم بی آرقمرمسعودسمیت تمام سیکریٹریز نے شرکت کی۔



نوشکی میں مارے جانیوالا ملااختر منصورتھایا ولی محمد کوئی وثوق سے نہیں کہہ سکتا، ایرانی سفیر

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستان میں ایران کے سفیرمہدی ہنر الدوست نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکورٹی ایران اپنی سیکورٹی سمجھتا ہے،پاکستان میں کسی بھی بے چینی کااثرات ایران پر پڑسکتے ہیں، کوئٹہ ڈرون حملے میں مارے جانے والے کے پاسپورٹ پر نام ولی محمد تھا ایسے میں کیسے کہ سکتے ہیں



نوشکی، ڈیرہ بگٹی میں دھماکہ ، تمپ میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑادیا گیا ،سبی ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیز مواد برآمد

| وقتِ اشاعت :  


تربت +نوشکی+سبی+ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے علاقے تمپ اور مند میں نامعلوم افراد کی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پر فائرنگ ،چھ گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، نوشکی جشن آزادی ریلی کے قریب دھماکہ ، سبی میں جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، ڈیرہ بگٹی بارودی سرنگ دھماکے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا،



یہ وقت قومی ہم آہنگی کا ہے ملکر دہشتگردی کیخلاف کام کرنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور نواز شریف کو اپوزیشن اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی کا نوٹس لیکر باہمی طور پر کشمکش کو ختم کرنا چاہیے۔ سلامتی کے امور پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل پاتی ہے تو خیر مقدم کریں گے۔ یہ یہ بات انہوں نے بلوچستان ہائی کورٹ بار روم میں چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکانزئی ، وکیل رہنماء علی احمد کرد اور دیگر وکلاء سے سانحہ کوئٹہ پر تعزیت کے موقع پر خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔