رجسٹرڈ مہاجرین کی واپسی کیلئے سہ فریقی معاہدہ ہوچکا ہے، 31دسمبر کے بعد کوئی توسیع نہیں ہوگی،جنرل قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سیفران عبدالقار بلوچ نے جمعرات کو سینٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران کہا ہے کہ حکومت افغان مہاجرین کو 31 دسمبر 2016 کے بعد مزید توسعی نہیں دے گی ۔



قتل کے ایک مجرم علی گل کو آج مچھ جیل پھانسی دے دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


سنٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم علی گل والد طوطا خان بلیدی کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکادیا گیا ملزم نے13اپریل 2005کو زاتی دشمنی کی بناء پر اوستہ محمد کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے تھے



نواب زہری کی اسحاق ڈار سے ملاقات ،پاکستان کا مستقبل اور ترقی بلوچستان سے وابستہ ہے،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے ، بلوچستان میں مختلف شعبوں میں ترقی کے بے پناہ امکانات اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،



دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایرانی تعاون کا خیر مقدم کرینگے، جنرل جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران کے سیکوٹی کونسل کے سیکرٹری علی شم خانی نے کہا ہے کہ ان کاملک ایران پاکستان میں سیاسی استحکام کا خواہشمند ہے، ایران اس مقصد کے لئے تمام تر اقدامات کرنے کوتیار ہے کہ پاکستان میں مکمل استحکام رہے،



جنرل جنجوعہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ،پاکستان اورایران ایک دوسرے کیلئے خطرہ نہیں،سیکرٹری ایرانی سیکورٹی کونسل

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران کے سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شم خانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کیلئے خطرہ نہیں ہیں، ایران کسی تیسرے ملک کو یہ اجازت نہیں دیگا کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو خراب کرے، انہوں نے یہ بات اپنے پاکستانی ہم منصب ناصر خان جنجوعہ ، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی کے ساتھ پیر کے دن ایک رسمی ملاقات میں کہی



بلوچستان میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے حل کیلئے سب کو کردار ادا کرنا چاہئے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وقت اور حالات تقا ضا ہے کہ بلوچستان کے قومی مسائل کو حل کر نے میں تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کریں صوبے کے وسائل حاصل کئے بغیر ہم کبھی