عبد الستارایدھی کے یوم وفات کو قومی یوم انسانیت قراردینے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 جولائی کوعبد الستارایدھی کے انتقال کی مناسبت سے قومی یوم انسانیت قرار دینے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے۔



بارکھان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق20سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : ضلع بارکھان اور ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ٹریفک حادثات میں 11؍افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی میں پیش آیا جہاں پشین کے علاقے خانوزئی سے پنجاب کے شہر ڈیرہ



ڈیرہ بگٹی ،وزیر داخلہ سر فراز بگٹی کے گھر میں آتش زدگی ،امن فورس کا اسلحہ تباہ ،دھماکوں کی آوازیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں وزیرداخلہ بلوچستا ن سرفراز بگٹی کے گھر میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل سوئی میں واقع پاکستان ہاؤس میں منگل کی شام کو ایک کمرے میں اچانک آگ لگ گئی



ملک بھر کے زرعی صارفین کیلئے بجلی سستی ،بلوچستان سے ایک بارپھر سوتیلی ماں کاسلوک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزارت پانی و بجلی نے ملک بھر کے کسانوں کیلئے بجلی 3.50 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کوئٹہ الیکٹرک اور نادھندہ اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری



کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ معمہ بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کراچی کےعلاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ معمہ بن گیا ہے اور پولیس اہلکار اس واقعے میں ملوث اپنے پیٹی بھائی کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگئے ہیں جب کہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی واقعے کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا۔



افغانستان ، ڈرون حملے میں اے پی ایس پشاور سانحہ کا ماسٹرمائنڈ ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کابل : پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں اے پی ایس پشاور سانحہ کا ماسٹر مائنڈ خلیفہ عمر عرف ملا نریہ ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا، جبکہ افغان سرکاری فورسز کی ملک کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کیخلاف جاری کارروائیوں کے



وزیراعظم خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں اب ہم انہیں قانون کے نیچے لائیں گے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لندن: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں لیکن وہ خوش فہمی میں نہ رہیں کیونکہ اب ہم انہیں قانون کے نیچے لائیں گے۔



نیٹو کا افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان ، افغان سپورٹ مشن جاریر کھاجائیگا، سٹولٹن برگ

| وقتِ اشاعت :  


وارسا : نیٹو کے سیکر ٹری جنر ل سٹو لٹن بر گ اتحاد نے کہا ہے کہ مشکلات کے با و جود نیٹو اتحاد آ ئند ہ تین سا ل میں افغا نستان کو سا لا نہ بنیاد وں پر ایک ارب ڈالر کی امداد فرا ہم کر تا ر ہے گا