سبی سے دو افراد کی تشدد زدہ نعشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع سبی سے تین ہفتے قبل اغواء ہونے والے دو افراد کی لاشیں مل گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاشیں سبی اور ہرنائی کے درمیانی پہاڑی علاقے سانگان سے ملی ہیں جنہیں تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے۔ دونوں افراد کی شناخت ثناء اللہ ولد حمید اللہ باروزئی



سی پیک کی حفاظت کیلئے 17 ہزار سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ میاں بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے بعد اور اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لئے سول آرمڈ فورسز کے 22نئے ونگز بنائے جائیں گے جس میں 6سپیشل ونگ بنائے جائیں گے



بلوچ قومی تحریک میں اسلم گچکی نواب مری و حمید بلوچ کی قربانی لائق تحسین ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں وڈھ میں یونیورسٹی کے قیام میں گورنر بلوچستان کی جانب سے روڑے اٹکانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وڈھ یونیورسٹی کے قیام کو روکنا علم دشمنی ہے میر چاکر خان رند یونیورسٹی اور



امریکہ بھارت گٹھ جوڑ سی پیک کیخلاف عالمی سازش کا حصہ ہے ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدا لغفور حیدری نے کہا ہے امریکہ بھارت کی جانب سے نئی قربت پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ اور سی پیک منصوبے کے خلاف ایک عالمی سازش کا شا خسانہ ہے ہمیں اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے



نوشکی میں ڈرون حملے کیخلاف بلوچستان بھرمیں مظاہرے ،امریکی پرچم بھی نذرآتش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان : پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے، مظاہروں کااہتمام مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے کی، تفتان میں ہونیوالے مظاہرے میں ڈرون حملے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور محمد عظیم کے لواحقین



بجلی بحران میں شدت ،شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ سے تجاوزکرگیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی، جس کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ کے قریب پہنچ گیا۔ملک کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ



اسرائیل میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تل ابیب: اسرائیلی شہر تل ابیب میں ملٹری ہیڈ کوارٹرز کے قریب رات گئے تک کھلے رہنے والے مشہور شاپنگ سینٹر میں 2 فلسطینی شہریوں کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔