کوئٹہ، مسلح افراد کی لیاقت بازار میں دکان پر فائرنگ ہزارہ برادری کے2افراد قتل ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نامعلوم افراد نے کپڑے کی دکان پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان با آسانی فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد خوف و ہراس کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوگئے۔



لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کیمپ جون میں کراچی سے کوئٹہ منتقل کیا جائیگا ماما قدیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ نے کوئٹہ اور کراچی میں کیمپ لگاکر 2010سے لیکر 2015ء تک 2081دن مکمل کرلئے ہیں



خالد لانگو اور رحمت بلوچ پر حملوں کی مذمت ،مزدوروں کا قتل دہشتگردی ہے افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری نہیں ہونے دینگے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا تیسرا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سمیت پارٹی کے ایم این اے سینیٹرز ، وزراء ، ایم پی اے سمیت سندھ پنجاب و خیبر پشتونخواء سے تعلق رکھنے والے ممبران ، مرکزی کمیٹی و کابینہ نے شرکت کی۔



کوئٹہ میں ایک شخص کو قتل اور اسکے بھائی کو زخمی کردیاگیا۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی داراحکومت کوئٹہ میں 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوشوں نے دکان پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور اسکے بھائی کو زخمی کردیا حملہ آور فرارہوگئے واقعہ کیخلاف مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈکی جانب سے مقتول تاجر کے نعش کے ہمراہ باچا خان چوک اورمنا ن چوک پر ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا



سردار صالح بھوتانی کا اسپیکر بلوچستان بننے کا قوی امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سردار صالح بھوتانی کا اسپیکر بلوچستان بننے کا قوی امکان، اگلے چند دنوں میں ن لیگ کی صوبائی قیادت اسپیکر کا فیصلہ کرے گی۔ن لیگ کے رکن اسمبلی سابق اسپیکر جان محمد جمالی کے استعفے کو 24 گھنٹے گزر گئے مگر تاحال نئے اسپیکر کا چناؤ عمل میں نہیں لایاگیا۔



صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلوچستان کی خالی آسامیوں پر پنجاب کے لوگوں کو بھرتی کیا جارہا ہے، ارکان اسمبلی کا وفاق سے معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالسلام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کا وفاقی ملازمتوں میں جو کوٹہ ہے وہ نہیں دیا جارہاہے ان میں کسٹم پی آئی اے اور دیگر ادارے موجود ہے مگر اس میں بلوچستان کے پڑھیں لکھیں نوجوانوں کو ملازمتیں نہیں دی جارہی انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو وفاقی سطح کی آسامیوں پر تعیناتی سے نظر انداز کرنے کی پالیسی جاری ہے



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیخلاف بی این ایف کی اپیل پر ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ (بلوچ راجی سنگر) کی جانب سے مشکے، قلات، مستونگ، منگچر و بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تسلسل سے جاری آپریشنوں، گھروں کی لوٹ مار، خواتین و بچوں پر تشدد اوردرجنوں نہتے بلوچ شہریوں کی شہادت کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال پر آج بلوچستان بھر میں شٹر داؤن و پہیہ جام ہڑتال رہی۔



سانحہ صفورا کے4ملزمان گرفتار،واقعہ فرقہ واریت ہے ، را ،ملوث نہیں ملزمان نے سبین محمود کے قتل کا اعتراف بھی کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سانحہ صفورہ کے ماسٹر مائنڈ اور سبین محمود سمیت قتل کی دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو سندھ پولیس اور صوبائی حکومت کی شاندار کارنامہ قرار دیتے ہوئے پولیس افسران اور عملے کیلئے 5کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے



ژوب اور آواران میں سرچ آپریشن کمانڈر سمیت2شدت پسند ہلاک4گرفتار کرلئے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فرنٹیئرکوربلوچستان کا ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان اور آواران کے علاقے مشکے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن،کارروائی کے دوران ژوب میں شدت پسندوں کے 05خفیہ ٹھکانے تباہ،