
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے غیر ملکی کمپنی کیلئے تیل لے کر جانے والے آٹھ آئل ٹینکروں پر فائرنگ کردی ، نامعلوم افراد چار ٹینکر ڈرائیور کو بھی اغواء کرکے فرار ہوگئے۔ لیویز کے مطابق سیندک پروجیکٹ کے لئے فرنس آئل لے کر جانے والے ٹینکرز کراچی سے چاغی جارہے تھے