
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے پانچ گاڈیوں اور تین موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کے ساتھ آواران کے علاقے،پیراندر میں اسماعیل ولد فتح محمد کے میتگ پر دھاوا بول کر خواتین وبچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا