
گوادر: ریاست کو بلوچستان سے نہیں اسلام آ باد کی طرز حکومت سے خطرات لاحق ہیں ۔ پہاڑوں پرجانے والے بلوچ بھائی سیا سی جد وجہد کی طرف لوٹ آ ئیں ۔ طبقاتی اور استحصالی نظام نے ملک میں بے زاری اور افرا تفر ی پید ا کردی ہے ۔ سیاسی دہشت گردی کی کھوک سے مسلح دہشت گر دی جنم لے چکا ہے