حکومت اخباری صنعت کی ترقی،اخبار فروشوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے، سیکرٹری اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان عمران خان نے ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر) کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان محمد نور کھیتران اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔



خطے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور پائیدار حل کی طرف بڑھنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پرامن معاشرہ ہی حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی حاصل کر سکتا ہے۔



بدامنی،مہنگائی اوربے روزگاری حکمرانوں کے تحفے ہیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بدامنی،مہنگائی اوربے روزگاری حکمرانوں کے تحفے ہیں بلوچستان کے طاقت کے استعمال،حقوق نہ دینے،



چائنیز اور دیگر فارنرز کو سیکورٹی فراہم کرنا ہمارا نصب العین ہے، ایڈیشنل آئی جی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔



حکومت کا کسی بھی ملک سے اعلیٰ عہدیداروں کیلئے تحائف قبول نہ کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


حکومت کا کسی بھی ملک سے اعلیٰ عہدیداروں کیلئے تحائف قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی نے توشہ خانہ سے متعلق نئی سفارشات تیار کرلیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ غیر ملکی دوروں کے دوران تحائف لینے پر جلد پابندی عائد کردی جائے گی۔