عمران چاچا2018میرا پہلا ار آپ کاآخری الیکشن ہوگا، میاں صاحب تختیاں لگاتے لگاتے خود تختہ ہوگئے، بلاول

| وقتِ اشاعت :  


چترال: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تختیاں لگانے کا بہت شوق ہے ، میاں صاحب کا تختیاں لگاتے لگاتے تختہ ہوگیا ، میاں صاحب جن آرٹیکلز پر نااہل ہوئے وہ ضیاء الحق نے آئین میں شامل کئے تھے ، بار بار کہا کہ یہ آرٹیکلز ایک آمر نے غیر آئینی طور پر آئین میں شامل کئے ۔



بینڈوڈتھ میں کمی؛ پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بینڈوڈتھ میں اچانک کمی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید طور پر متاثر ہے جبکہ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ جدہ کے قریب سمندری تہہ میں آپٹیکل فائبر میں تکنیکی خرابی کے باعث پورے ملک کو ملنے والی بینڈوڈتھ میں کمی واقع ہوئی ہے,



عائشہ گلالئی الزامات؛ قومی اسمبلی میں تحقیقات کیلیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور کرلی ہے جب کہ تحریک انصٓاف نے اس کی مخالفت کی ہے۔



شیخ رشید سے بدسلوکی؛ قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش، اپوزیشن کا واک آؤٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے بدسلوکی پر تحریک استحقاق جمع کرادی ہے جب کہ اپوزیشن جماعتوں نے واقعے کے خلاف ایوان کا واک آؤٹ کردیا۔