ایتھنز/انقرہ: یونان اور ترکی کے درمیان موجود بحیرہ ایجین میں 6.7 شدت کے زلزلے نے سمندر میں واقع جزائر میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایتھنز/انقرہ: یونان اور ترکی کے درمیان موجود بحیرہ ایجین میں 6.7 شدت کے زلزلے نے سمندر میں واقع جزائر میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں کے شمالی کوریا جانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ یروشلم: مسلمانوں کے قبلہ اوّل اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسلسل بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے احتجاج کے طور پر یومِ غضب کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سے پورا مغربی کنارہ کشیدگی کی زد میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: او جی ڈی سی ایل پاکستان نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے طلباء کو اسکالر شپ دینے کااعلان کردیاہے، او جی ڈی سی ایل ایچ ای سی کے ذریعے یہ اسکالر شپ ملک بھر کے نویو یونیورسٹیز کو دے رہی ہے، جن میں خضدار جامعہ کو بھی شامل کرلیاگیاہ ے، غریب طلباء کو بے حد فائدہ پہنچے گا اور ان کی تعلیمی ضروریات پوری ہونگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے حال ہی میں ٹائیٹ گیس افقی کنویں نوشہرو فیروز (این ایف) Hor-1کی کھدائی مکمل کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکریٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ پی پی ایچ آئی بلوچستان کا ایک اہم کردار ہے بلوچستان میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لئے پی پی ایچ آئی کو مزید کام کرنے کی ضرورت ہے جبکہ طبی سہولیات کے حوالے سے پی پی ایچ آئی احسن طریقے سے خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی ذہنی حالت پر تشویش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور ان کے مشیروں کے دماغ اپنی جگہ پر نہیں رہے انہیں اتنے صدمے ملے ہیں کہ یہ سب پاگل ہوچکے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں پر تشدد کرنے والے شہزادے سعود بن عبدالعزیز کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیا تھا جس کی تعمیل کرتے ہوئے سعودی پولیس نے آج صبح سعودی شہزادے کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز نے پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد اور غیرملکی شرآب برآمد کرلی۔