کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مددجتک نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کے خاندان کی قربانیوں کی وجہ سے آج پاکستان میں جمہوریت مضبوطی کی طرف گامزن ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مددجتک نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کے خاندان کی قربانیوں کی وجہ سے آج پاکستان میں جمہوریت مضبوطی کی طرف گامزن ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر اخلاقی غیر مہذب اور انتہائی بد تمیزی پر مبنی زبان استعمال کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 جولائی کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی وفاقی وزرا ہواس باختہ ہو کر نوچنی بلی کی مانند کھمبا نوچ رہے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 4کمانڈروں سمیت54 سے زائد طالبان ہلاک جبکہ 33 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: امریکاکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈاسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن زندہ اورخیریت سے جزیرہ بہاماس میں ایک نامعلوم مقام پرہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے پاناما جے آئی ٹی کے دو ارکان دوحا پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم کے صاحب زادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کو میرے خاندان کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملے گا اور ہم ایک اور طیارہ سازش کیس نہیں بننے دیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں پاک فوج کی گاڑی آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تین اہلکار جاں بحق اور سات اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت28ہزار گھوسٹ ملازمین کا پتہ لگا لیا ہے ۔
سلیم گشکوری | وقتِ اشاعت :
سبی: قومی شاہراہ پر مٹھڑی کے قریب تیز رفتار آلٹو کاراور ٹرک میں تصادم ،ایک خاندان کی چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: نیشنل پارٹی کے سر براہ ووفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی صورت میں بلوچستان پر منفی اثرات پڑیں گے ۔