اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، آپریشن کےدوران دونوں جیلوں میں قیدیوں سے 220موبائل فون اور دیگرمواد برآمد کیاگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی تیسری پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرا دی ہے جب کہ عدالت نے جے آئی ٹی کو 10 جولائی تک حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے چینی شہریوں کو بزنس اور ورک ویزوں کے اجراء کیلئے شرائط اور تقاضوں پر نظرثانی کے حوالہ سے اہم پالیسی فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد ویزوں کے اجراء کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانا اور پاکستان اور چین کے مابین ویزہ فرینڈلی رجیم کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینٹ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس چےئرمین سینیٹر سید مشاہد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں (ر)کرنل سینیٹر صلاح الدین ترمیزی ، سینیٹر سلیم مانڈی والا ، سینیٹر ہدایت اللہ ، سینیٹر(ر) کرنل طاہر مشہدی ، سینیٹر الیاس بلور ، سینیٹر (ر) جنرل عبدالقیوم خان نے شرکت کی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان میں کوئلہ کی تلاش اور کوئٹہ میں زیر زمین پانی کے سروے سمیت مختلف منصوبوں پر آئندہ مالی سال کے دوران 19 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری سے پورے خطے میں معاشی استحکام پیدا ہوگا۔ اس کا تسلسل نئی معاشی وتجارتی سرگرمیوں کا آغاز ثابت ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے پاس سزا کے خلاف آرمی چیف اورصدرکے پاس اپیل کا حق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی،جس میں 900 مسافر سفر کر سکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے۔ وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔