دبئی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے صاحبزادے نوابزادہ محمد امیر حمزہ زہری نے جیمز ورلڈ اکیڈمی سے انٹر نیشنل بیکیولیوریٹ( IB)میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے صاحبزادے نوابزادہ محمد امیر حمزہ زہری نے جیمز ورلڈ اکیڈمی سے انٹر نیشنل بیکیولیوریٹ( IB)میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر اورماڑہ میں میونسپل کمیٹی نے حجاموں کو داڑھیوں کے ڈیزائن نہ بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ داڑھی میں اسلامی کٹ بنایا جائے اورماڑہ بلوچستان کا ساحلی شہر ہے، جس کے آس پاس نیول بیس اور کیڈٹ کالج بھی واقع ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوہلو میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر اپنے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اہم فراری کمانڈر قربان مری نے اپنے ساتھیوں سمیت حساس ادارے کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ایف بی آئی نے 2016 کے صدارتی الیکشن میں روسیمداخلت کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاؤس کے بااثر مشیر جیئرڈ کشنر کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے فضائی و خلائی پروگرام کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے اپنے میزائل پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے اپنی تیسری زیرِ زمین فیکٹری حالیہ برسوں میں مکمل کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کی پولیس نے انٹرنیٹ پر 140 ارب ڈالرز کے فراڈ میں ملوث 44 افراد کو حراست میں لے لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے شہر موصل میں رواں سال مارچ میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران ایک عمارت پر کی جانے والی فضائی کارروائی میں 100 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عا لم خان اور ارسلا خا ن نے غیر معیا ری ،زائدالمعیاد،غیر رجسٹررڈ اور بلا لا ئسنس کے ادویات کے خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مز د ادویہ ساز کمپنی، میڈیسن ایجنسی سمیت5میڈیکل اسٹور ز ما لکا ن کے عدالت کے رو برو پیش نہ ہو نے پر نا قا بل ضمانت وارنٹ گرفتاری جا ری کر نے کے احکا ما ت دے دئیے ہیں بلکہ2 میڈیکل ما لکا ن پر فراد جر م بھی عا ئد کر دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کنسرٹ دھماکے میں ملوث نیٹ ورک سے تعلق کے شبہ میں مزید2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد اب تک حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ میرے ماتحت ہیں جب چاہے انہیں بلالوں گا۔