عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاہے کہ عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں طویل عرصے بعد مردم شماری اور خانہ شماری ہورہی ہے ،اس وقت ہماری آبادی کافی حد تک بڑھ چکی ہے



نا اہل وائس چانسلر اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئی ہے، طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان یو نیور سٹی کے مسائل کے حوالے سے طلباء تنظیموں کا اجلاس زیر صدارت پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما ملک انعام کاکڑمنعقد ہوا ۔ جس میں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ، وائس چیئرمین خالد بلوچ ،



امریکا نے شام پر مزید پابندیاں لگادیں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے شام کے سرکاری عہدیداروں پر مزید اور وسیع تر پابندیاں عائد کرتے ہوئے شامی ادارے ’سائنٹفک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر‘ (ایس ایس آر سی) کے 271 ملازمین کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔



وفاقی حکومت صوبوں سے برابری کی بنیاد پر اپنا رویہ رکھے، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


چھتر: ملک کرپشن کے خاتمہ بغیر ترقی کی راہوں پر گامزن نہیں ہوسکتا ہے ۔وفاقی حکومت برابری کی بنیاد پر صوبوں سے اپنا رویہ رکھے ۔میگاپراجیکٹ ہوں یا سی پیک کے نام پر منصوبے سب میں بلوچستان کی عوام کو محروم رکھا جاتا ہے۔



محکمہ داخلہ نے بی ایم سی کی سکیورٹی پر معمور سکیورٹی کمپنی کا لائنس معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ داخلہ بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپیلکس کی سکیورٹی پر مامور نجی سکیورٹی کمپنی کا لائسنس معطل کردیا ،تفصیلا ت کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ایم ایس نے محکمہ داخلہ بلوچستان کو مراسلہ ارسال کیا تھا