اورنج لائن میٹرو کیس؛ حکومت کے پاس تاریخی عمارات تباہ کرنے کا لائسنس نہیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔



پسنی سکیورٹی فورسز کی کاروائی 8 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے پسنی میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقے وارڈ نمبر5 سے سیکورٹی فورسز کے عملے نے کا رروائی



کولمبیا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 254 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ

| وقتِ اشاعت :  


بگوٹا: کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد دریاؤں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم از کم 254 افراد ہلاک اور 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جب کہ سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔



بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء کی گرفتاری کیخلاف خاران اور نوشکی میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی +خاران : بلوچ طلباء تنظیموں کا بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء کے گرفتاریوں اور بلوچستان یونیورسٹی کے فیسوں میں اضافے کے خلاف نوشکی اور خاران میں مظاہرے ، وائس چانسلر کیخلاف شدید نعرہ بازی کی گئی، مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے،



آئی جی ایف سی کا مردم شماری کے حوالے سے پشین کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


پشین : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے ضلع پشین میں جاری مردم شماری کے حوالے سے پشین کا دورہ کیا آئی جی ایف سی کو ایف سی سیکٹر ہیڈ کوارٹر نارتھ میں مردم شماری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی



ماضی اور حال میں ہونیوالے کرپشن پر خاموش نہیں رہیں گے، مجید اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ماضی میں اور حال میں ہونیوالے کرپشن پر خاموش نہیں رہیں گے آئندہ چند ماہ میں کرپشن کے کیسز کو منظر عام پر لائیں گے کھربوں اور اربوں روپے کھانے والے آزاد گھومتے