ایوانکا ٹرمپ عہدے کے بغیر وائٹ ہاؤس کا حصہ ہوں گی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو صدارتی محل یعنی وائٹ ہاؤس میں ایک دفتر دیا جائے گا، تاہم وہ سرکاری ملازم نہیں ہوں گی اور نہ ہی ان کے پاس کوئی عہدہ ہوگا۔



پہاڑوں پر جانے والے 3 سو افراد واپس آچکے ہیں، کرنل مسعود

| وقتِ اشاعت :  


سبی: ایف سی ونگ کمانڈر کرنل مسعود خان نے کہا ہے کہ امن کو تباہ کرنے والی قوتوں کے خلاف ایف سی مستعد ہے ،امن دشمن عناصر کو درگور کیئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے،حالیہ آپریشنز کے ذریعے 300کے قریب بھٹکے ہوئے فراری قومی دھارئے میں شامل



تعلیمی سال کے آغاز سے ہی بازار میں درسی کتابیں ملتا محال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے بعض اضلاع میں تعلیمی سال کے آغاز سے ہی طلبہ کے ساتھ ساتھ والدین بھی مشکلات کا شکار، اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں شروع لیکن بازار میں کتابوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے والدین اوربچوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے



مردم شماری میں بلوچ آئی ڈی پیز کو نظر انداز نہ کیا جائے، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی عالی کے سربراہ اور تمندار بگٹی نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکومت بلوچستان میں مردم شماری کے دوران نقل مکانی کرنے والے بلوچ خاندانوں کو نظر انداز نہ کریں



فیصلے مخصوص طبقہ کرے تو پارلیمانی نظام مضبوط نہیں ہوسکتا ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ اگرپاکستان کوبحرانوں سے نکلنا ہے تو شفاف پارلیمنٹ اورشفا ف جمہوری اداروں کودخل اندازی سے پاک کرناہوگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ شب ساروان ہاؤس میں ملک بھرسے آئے ہوئے



آل پارٹیز کی چمن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


چمن : آل پارٹیز تاجراتحاد کے زیر اہتمام آج چمن شہر میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہواشٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث چمن شہر کے تمام کارباری مراکز بند رہے جس سے کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ۔ جمعیت علماء اسلام تحصیل امیر وآل پارٹیز تاجر اتحاد