کراچی: سابق صدرآصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ انور مجید سے تعلقات سے انکار نہیں کرتے جب کہ ڈاکٹر عاصم کو بھی جلد انصاف مل جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدرآصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ انور مجید سے تعلقات سے انکار نہیں کرتے جب کہ ڈاکٹر عاصم کو بھی جلد انصاف مل جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کریں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی۔ محکمہ کے اعلامیہ کے مطابق پابندی کرسمس اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظرلگائی گئی ہے۔ ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 7جنوری 2017ء تک نافذ العمل رہے گی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: بریگیڈئر خرم شہزاد 440آئی این ایف بریگیڈ کے کمانڈر اور انچارج گوادر سیکورٹی کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر گوادر کے آفس میں پانی کی بحران پر اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں آل پارٹیز رہنماؤں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ضلعی انتظامیہ کے سربراہان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ سانحہ 8 اگست کے واقعہ سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر وفاقی اور صوبائی حکومت کے تحفظات شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہے وقت اور حالات کا تقاضا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا کہ نیب نے بلوچستان میں جن کیسز کے حوالے سے تحقیقات کی ہے ان کا ریکارڈ نیب سے طلب کر کے تمام کیسز کو ری اوپن کیا جائیگاتین سالوں کے دوران موجودہ حکومت نے سیکورٹی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ہماری مفاہمت نواز شریف کے ساتھ نہیں جمہوریت کے ساتھ ہے اور مسلم لیگ (ن) عقل کے اندھوں اورتنگ نظروں کی جماعت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) ایک خطہ ایک سڑک کے وژن کے تحت ‘کھلا منصوبہ’ ہے مگر اس منصوبے میں پاکستان کی رضامندی اور اتفاق رائے سے دوسرے ممالک کو شامل کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کی وزارت دفاع نے پاکستان کو 29 ارب 77 کروڑ روپے کے نائٹ وژن آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔