کوئٹہ : بلوچستان کے تیس اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی۔مہم کے دوران چوبیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے بلوچستان کے تیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے تیس اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی۔مہم کے دوران چوبیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے بلوچستان کے تیس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بلوچستان او ر فاٹا کے ٹیلی کام سیکٹر کے لئے مختص کردہ 500ملین روپے سیالکوٹ میں سٹیڈیم کی تعمیر پر خرچ کئے جا رہے ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور کے علاقے گچک میں عرب شیوخ کے قافلے پر فائرنگ ایک گاڑی کو جزوی طور پر نقصان ٹائر برسٹ کردئیے گئے مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر سوار تھے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: ہندوستان نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاق نے آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو فوری طور پر عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دیر بالا: تار پہ تار عشیری درہ بازار میں آتشزدگی کے باعث 70 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور عرب شیوخ کے شکار پر اہلیاں پنجگور سراپا احتجاج علاقے میں فلاحی کاموں کی بجائے چند منظور نظر افراد کو نوازا جارہا ہے زمہ دار ادارے نوٹس لیں اور تلور کی نسل کشی رکوائیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے سنیئر نائب صدر میر اسماعیل لہڑی نے کہا ہے کہ قطری شہزادوں کو تحصیل سنی شوران میں شکار کی اجازت کے خلاف آج بروز پیر تین بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے گذشتہ روز کوئٹہ میٹروپولیٹن کے حزب اختلاف کے کونسلروں کے اعزاز میں چائے پارٹی دی گئی جس میں بلوچستان نیشنل پارٹی ، مسلم لیگ (ن) نیشنل پارٹی ، مسلم لیگ (ق) ، تحریک انصاف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار اور ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنا لوجی (سچوان )کے درمیان باہمی تعلقات تعمیر ی و تعلیمی ترقی اور دیگر امور پرمبنی یادداشت پر دستخط کیا گیا ۔تقریب کا اہتمام لسبیلہ یونیورسٹی اوتھل میں ہوا۔تقریب میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر بریگیڈئیر(ر) محمد امین اور ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی کے وائس صدر پروفیسر ڈاکٹر شانگلین نے متفقہ طور پر یاد داشت پر دستخظ کئے۔