پنجگور : پنجگور بازار کی اہم شاہراہوں پر بس اور ٹرک اسٹینڈز اور سبزی منڈی کے اطراف میں نا جائز تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوچکا ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور بازار کی اہم شاہراہوں پر بس اور ٹرک اسٹینڈز اور سبزی منڈی کے اطراف میں نا جائز تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوچکا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل بلوچستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں پورے صوبے میں کیبل سروس بند کردی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود شہباز ٹاؤن کے فیز تھری میں رہائش پذیر پیر جان ولد امان رضا تاجک
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 3.9 اور سطح زمین سے گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر عملدرآمد ممکن ہوتا نظرنہیں آرہا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک مسجد میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ماتمی مجلس کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان وبلوچستان کانسٹیبلری کے کمانڈنٹ ڈاکٹر مجیب الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کی پیشہ وارانہ مہارت، انتظامی نظام، تربیت اور انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں اعلیٰ معیار کا نمونہ ہے اس یونٹ میں موجود سیکورٹی اہلکار جدید تربیت اور آلات پر دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایک رول ماڈل ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوہلو: ضلع کوہلو میں نواب بالاچ مری کے برسی کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ضلع میں پولیس کے 80اہلکار جبکہ لیویز کے1073اہلکاروں کی سیکورٹی پلان تشکیل دے دی گئی ہے پولیس ،لیویز اور ایف سی نے ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ سخت کردی ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کے مختلف شہروں میں غیررجسٹرڈ اسپتالوں کے خلاف کارورائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رجسٹریشن نہ کروانے والے اسپتالوں کو سیل کردیا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ کے مطابق بلوچستان بھر میں موجود غیررجسٹرڈ نجی اسپتالوں کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں۔
زین ا لدین | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رواں سال صرف کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے واقعات میں پولیس اور ایف سی کے110سے زائد اہلکار جاں بحق جبکہ 150سے زائد زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابقرواں سال کوئٹہ کا آغاز ہی پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر جان لیوا حملے کے ساتھ ہوا۔ صرف جنوری میں بیس پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران صرف صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں پولیس ، بلوچستان کانسٹیبلری، آر آر جی کے90سے زائد اہلکار ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں جاں بحق ہوئے