امریکا کیلئے ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، ہلیری کلنٹن

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی شکست خوردہ امیدوار ہیلری کلنٹن نے الیکشن کے نتائج تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔



ٹرمپ کی جیت پر دنیا بھر میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے

| وقتِ اشاعت :  


امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔



افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے موثر اقدامات کرکے ان کی مالی معاونت کی جائے،سرداریارمحمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر یار محمد رند نے کہا ہے کہ افغان مہا جرین کی باعزت واپسی کیلئے موثر اقدامات اٹھاتے ہوئے واپسی مالی معاونت پیکج اور سہولیات کو مزید بہتر بنایا



ڈیرہ مراد جمالی ، فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ،وڈھ سے تین افرادکواغواء کرلیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+خضدار: خضدار میں نامعلوم افراد نے تین افراد کو اغواء کر لیا، واقعہ کیخلاف لواحقین کااحتجاج، ڈیرہ مراد جمالی مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے



دشمن جان لیں پورے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں،دشمن جان لے کہ ہم ملک بالخصوص مغربی سرحد سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں



بلوچستان کے بلدیاتی نمائندوں نے مطالبات کی منظوری کیلئے دفاتر کی تالا بندی کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان ڈسٹرکٹ ،ٹاؤن ، میونسپلز ،یونین کونسلز چیئرمین نے مطالبات کا باضابطہ نوبٹیفکیشں جاری ہونے تک دفاتر کی تالہ بندی اور میونسپل سروسز معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے،