خیبر پختوانخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے مگر استعمال نہیں کرینگے ،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا آئینی آپشن موجود ہے تاہم اس کا استعمال نہیں کریں گے ،جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ایجنڈے میں شامل نہیں تھی ،پانامہ لیکس کا معاملہ وہ لوگ حل نہیں کرنا چاہتے ہیں جو اس کے روح رواں ہیں ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا جارہا ہے



ایف سی کی ڈیرہ بگٹی،سبی نصیرآباد میں کارروائیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تخریب کاری کے منصوبے نا کام بنا دیے ، آئی ای ڈی اور اینٹی ٹینک مائن برآمد کر کے ناکارہ بنا دیں ،کالعدم تنظیم کے ٹھکانے مسما ربڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ، ترجمان ایف سی کے مطابق اتوار کو ایف سی نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیف نا لہ سے دیسی سا ختہ آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی



شا ہ زین بگٹی کا سا نحہ پی ٹی سی کے 22زخمیو ں کو بذریعہ ہو ائی جہا ز کرا چی بھیجنے کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پولیس ٹریننگ سینٹر کالج پر حملے میں زخمی ہونے والے 11 کیڈٹس سمیت 22 افراد کو بذریعہ ہوائی جہاز کراچی بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ۔ گزشتہ روز پی ٹی سی کالج کے زخمی کیڈٹس کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا



خضدار پا سپورٹ آ فس گز شتہ پند وہ دنو ں سے بند

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار پاسپورٹ آفس گزشتہ پندرہ دنوں سے بند ،درخواست گزاروں کو شدید پریشانی کا سامنا ،عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جانے کا ارادہ رکھنے والے حصول پاسپورٹ کے لئے سر گردان ،کوئی پوچھنے والا نہیں اور نہ ہی کوئی یہ بتانے کو تیار ہے کہ پاسپورٹ آفس کیوں بند ہے



پرویز رشید کا استعفیٰ وفاقی وزراء کیلئے عبرت ہے، یار محمدرند

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف دن رات منفی پروپگنڈہ کرنے والے پرویز رشید کو اْس کا جھوٹ بھی نہیں بچا سکا ، پرویز رشید کا استعفی ٰوفاقی وزراء کیلئے عبرت ہے ۔



ایف سی کی کوئٹہ میں کارروائی،10 افغانی گرفتار،ڈیرہ بگٹی سے بم برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں سرچ آپریشن کے دوان اسلحہ برآمد کرکے دس افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔دالبندین ،ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ بگٹی میں بھی دہشتگردی کے منصوبے ناکام بناکر بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیئر کور اور پولیس اہلکاروں نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں کامبنگ آپریشن کے دوران10 افغان باشندوں کو گرفتار لیا۔



بسیمہ بارکھان اور ژوب میں ٹریفک حادثات خواتین وبچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


بسیمہ +بارکھان +ژوب :بسیمہ بارکھان اور ژوب میں ٹریفک حادثات خواتین وبچوں سمیت 9افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے، علاج کیلئے ہسپتال منتقل جبکہ لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، تفصیلات کے مطابق ضلع واشک کے علاقے بیسمہ میں تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے



شاباش……. ہزار گنجی گارڈ شکاریوں کے سامنے ڈٹ گئے

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: چلتن ہزار گنجی میں چلتن مار خور کی شکار پارٹی کو گارڈز نے گھیرے میں لے لیا 2 فرار ایک نے گارڈز کے ساتھ جھگڑا ہاتھا پائی کر کے گارڈز کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چلتن ہزار گنجی زیارت بقام کی جانب سے تین شکاریوں نے غیر قانونی طور پر چلتن مار خور شکار کیلئے گئے تھے