کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلو چستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ریکوڈک سے متعلق عوام خواہشات کے برعکس اور اپوزیشن سمیت پوری بلوچستان اسمبلی کو اعتماد میں لئے بغیر کوئی بھی فیصلہ کیا گیا تواسے تسلیم نہیں کریں گے گورنر بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے ریکوڈک منصوبے سے متعلق ارکان اسمبلی کی بریفنگ کا اہتمام کریں