اسلام آباد: پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،کشمیریوں کو آزاد اور خود مختار ملک کیلئے تیسری آپشن دی جائے کو کشمیر آزاد ہو جائے گا،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،کشمیریوں کو آزاد اور خود مختار ملک کیلئے تیسری آپشن دی جائے کو کشمیر آزاد ہو جائے گا،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی اپنے الحاق شدہ کالجز اور جاری کردہ ڈگریوں کا مکمل ریکارڈ اپنے پاس رکھتی ہے بلوچستان میں جعلی ڈگریاں جاری کرنے والے کالجز بلوچستان یونیورسٹی سے الحاق شدہ نہیں بلکہ نجی یونیورسٹیزسے ہیں بلوچستان یونیورسٹی کا تعلیمی معیار اس قدر بڑھ گیا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان نے سانحہ 8اگست اورسی پیک سے متعلق کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم سی پیک منصوبے کے مخالف نہیں تاہم اس میں بلوچستان اورخیبرپشتونخوا کے عوام کو ان کا حق دیاجائے ،دونوں صوبوں میں 24منصوبوں کے بیانات دئیے جارہے ہیں اگر ایک بھی منصوبے پر عملی کام دکھایاجائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ مودی سرکاری کی جانب سے پاکستان کو جنگ کی دہمکیاں امن عالم کو خطرے میں ڈالنے کی ایک بد ترین کاوش ہے جو ہر گز ناقابل برداشت ہے اقوام متحدہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھارت کی جنگی جنون کی مذمت کریں کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہاکہ خواتین کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا سراسر بزدلی ہے دشمن شکست خردہ ہوکر اب خواتین کو نشانہ بنا رہاہے مشکل کی گھڑی میں تمام اقوام کو متحدہوکر دشمن کو شکست دینی ہوگی ۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو نیچاری امام بارگاہ کے دورے کے موقع پر کیرانی روڈ پر شہید ہونے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سی پیک کے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید پربلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثر مسترد کردیا ہے۔پاکستان میں چین کے سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن ژاؤلی جیان نے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید اور بلوچستان وخیبرپختونخوا کوکم حصہ ملنے کا تاثرمسترد کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ 2018 میں پیپلزپارٹی حکومت بنائیگی ٗ پاناما پیپرز کے مسئلے پر وزیراعظم نوازشریف جیل میں ہوں گے ٗ پاکستانی کشمیر کاز اور کشمیری عوام کے ساتھ ہے ٗ ہم سب ایک ہیں،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سی پیک کے مغربی روٹ کے حوالے سے تنقید پربلوچستان اورخیبرپختونخوا کو کم حصہ ملنے کا تاثر مسترد کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف قانون کی گرفت ہر آنے والے دن کے ساتھ مزید سخت ہوتی جا رہی ہے اور آج ان پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔