مولانافضل الرحمن، اسفندیارولی ،شیرپاؤ اور مجھے اختیاردیاجائے تو افغانستان کیساتھ مسئلہ حل کرینگے،محمودخان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محمودخان اچکزئی نے شہدا 8اگست کے عظیم قومی شہدا کے چہلم کے مناسبت سے کوئٹہ کے صادق شہید فٹبال گراؤنڈ میں عظیم الشان اور فقید المثال جلسہ عام کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خطہ اور پشتونخوا وطن گزشتہ کئی سالوں سے آگ وخون کے شعلوں میں جل رہا ہے او رسول ہسپتال کا وحشت وبربریت پر مبنی واقعہ جس میں درجنوں وکلاء،



8اگست کا واقعہ بدترین دہشتگردی ہے سازشوں کو ملکر ناکام بنانا ہوگا تمام اقوام پر مشتمل یونائیٹڈبیلٹ بناکر دہشتگردی کو ختم کیاجائے، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سانحہ آٹھ اگست نے پوری قو م کو سو گوار کر دیا ہمیں آپس کے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے متحد ہوکر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے کردار ادا کر نا ہو گا



حکمران قومی دولت لوٹ کر بیرون ملک ذاتی سرمایہ کاری کررہے ہیں، سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد، کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ برسراقتدار آنے والے حکمرانوں نے قومی دولت کو لوٹ کر بیرون ملکی ذاتی سرمایہ کاری کررہے ہیں ملک کو کرپشن اور دیگر بحرانوں سے نکالنے کیلئے راونڈ مارچ انتہائی ضروری ہے سیاسی کارکنوں سمیت بلوچستان کے تمام مکتبہ فکر کے لوگ 30ستمبر کو ہونے والے راونڈ مارچ میں شریک ہوکر ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجاد دلائیں۔



خضدار کی تحصیل گریشہ میں مسلح افراد کی فائرنگ 2افراد قتل،پنجگور سے لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار+پنجگور: خضدار کے تحصیل نال کے علاقے گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی مسخ شد ہ لاش برآمد تفصیلا ت کے مطابق اتوار کوتحصیل نال کے علاقہ سھر کرودی گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق



پاک افغان سرحد پر نئے نظام کی تنصیب سے دہشتگردوں کی روک تھام میں مدد ملے گی،ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد پر نیا سسٹم نصب کرنے سے دہشت گردوں اور مشکوک افراد کی روک تھام کیلئے موثر ثابت ہوگا ۔ قبائل تاجر اس نظام کو فعال کرنے میں تعاون کرے چمن کے عوام کیلئے پاک افغان سرحدپر کاروبارمیں آسانی آنے کیلئے بیٹھ کر فیصلہ کرینگے ۔ سیکٹرکمانڈر بریگیڈئر ندیم کا قبائلی عمائدین سے خطاب



شام میں امریکی بمباری سے فوجیوں کی ہلاکت، روس نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


نیو یا رک: اقوام متحدہ نے شام کے دیرالزور شہر میں جنگ بندی کے با جود امریکا کے ایک فضائی حملے میں80 شامی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



غیر قانونی شکار و درختوں کی کٹائی کے روک تھام کیلئے قانون سازی کریں گے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے صوبے میں نایاب پرندوں اور جانوروں کے غیرقانونی شکار اور غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کے عمل کی روک تھام کے لئے قانون سازی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے



کراچی کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں ایم کیو ایم کیخلاف کارروائیوں سے آگاہ ہیں’ امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ انسداد دہشت گردی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا اہم نکتہ ہو گا،کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت آپس میں بات کرے،کراچی کے واقعات کا بہت قریب سے جائزہ لے رہے ہیں



اختر مینگل نے 13 لاکھ ،محمود اچکزئی نے 17 ہزار ،غفور حیدری نے 2 لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا گوشواروں کی تفصیلات جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی ،سینیٹرز اوراراکین صوبائی اوسمبلی کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردی ذرائع سے حاصل دستاویزات کے مطابق بلوچستان سے منتخب نمائندوں ہونیوالے اراکین قومی اسمبلی میں سے سب سے زیادہ ٹیکس