پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنیکی سازش ہو رہی ہے سرحد کو کھولا جائے ،سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


چمن : جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ افغانستان پاکستان کے درمیان نظریاتی بارڈر نہیں بلکہ انتظامی بارڈرہے جس طرح دوبھائیوں کے درمیان دیوار ہو۔ یہ انڈیا کی طرح کا بارڈر نہیں۔ بارڈر بند کرکے لاکھوں لوگوں جن میں خواتین ،مریض ،ضعیف افراد اور تاجر برادری شامل ہیں شدید متاثر کیا ہے ۔



شہید وکلاء کے ورثاء کو 5لاکھ اور زخمیوں کو3لاکھ فی کس دیئے جائینگے،جسٹس ہاشم کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی زیر صدارت سانحہ کوئٹہ کے شہداء اور مضروبین کے لواحقین کی مالی امداد، مستحق خاندانوں کو رہائشی سہولیات اور ان کی فلاح و بہبود سے متعلق امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقدہوا اجلاس میں جسٹس عبداﷲ بلوچ کنوینئر کے علاوہ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، ڈی جی کیو ڈی اے عمران زرکون،



کوئی ساتھ دے یا نہ دے ،حکومت کیخلاف تحریک ضرور چلائیں گے،سرداریارمحمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدرسرداریار محمد رند نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی کی 3ستمبر کی احتساب ریلی موجودہ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی وزیراعظم کے احتساب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے مجوزہ ریلی میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی بلوچستان کے تمام عہدیدار اور ذمہ دار لاہور جائیں گے