کوئٹہ: ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر میں آپریشن کو مبنگ کے تحت ایک کارروائی میں سیکورٹی فورسز نے 5مسلح افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ ضلع آواران میں بم دھماکے میں 11افراد زخمی ہو گئے ، جن میں پانچ کی حالت نازک ہے، علاوہ ازیں کوئٹہ میں ایک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع نصیرآباد کی ڈیرہ بگٹی سے متصل تحصیل