واشنگٹن: پاکستان کو فراہم کی جانے والی امریکی سیکیورٹی معاونت میں2011 سے اب تک 73 فیصد کمی واقع ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاکستان کو فراہم کی جانے والی امریکی سیکیورٹی معاونت میں2011 سے اب تک 73 فیصد کمی واقع ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان مخالف تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد سمندر پار پاکستانیوں نے بھی قائد ایم کیو ایم کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بشمول آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور پاکستان کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا چینلز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جو دہشت گردوں کا منصوبہ تھا جب کہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز آنے کا اعلان کرنے والوں کو دیکھ لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹی وی چینلز پرحملہ کرنے والوں اور اس کا حکم دینے والوں کو ایک ایک سیکنڈ کا حساب دینا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ متحدہ قائد نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگا کر ملک کی مخالفت میں ساری حدیں پار کردیں اور آج کراچی کی خراب صورتحال الطاف حسین کے اشتعال اور نفرت انگیز تقریر کا نتیجہ ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں کانگو کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی۔ رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ ہسپتال حکام کے مطابق فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال شعبہ وبائی امراض میں رواں ہفتے کانگو کے شبے میں چار مریض لائے گئے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی جبکہ تین زیر علاج ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2017 تک 87 ارب روپے کا ریونیو درکار ہے جس کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک‘ عالمی بینک‘ جاپان انٹرنیشنل اور مقامی بینکوں سے 72 ارب روپے کا قرضہ بھی لیا جائیگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پی ایف یو جے کے سابق صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ اب تک جو بھی ہوا اس سے معلوم ہوا کہ نہ تو حکومت ہمیں مکمل تحفظ دے سکتا ہے اور نہ ہی مالکان اپنے ورکر کیلئے کچھ کرتے ہیں پی ایف یو جے کے زیر اہتمام 27اگست کوپی ایف یو جے کے انتخابات کے بعد صحافیوں کو تحفظ او ربلوچستان میں شہید صحافیوں کے معاوضے کے لئے جو اجلاس منعقد ہوگا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹھٹہ: قومی شاہراہ پرجھرک کے قریب مسافرکوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 3 بچوں سمیت 9 افرادجاں بحق اور30 سے زائد زخمی ہو گئے۔