مشرف کا ملک سے باہر جانا سول اور ملٹری قیادت کا معاملہ ہے ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا ملک سے باہر جانا سول اور ملٹری قیادت کا معاملہ ہے



پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید بارشیں، مکان کی چھتیں گرنے سے19 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں کم ازکم 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔



بلوچستان میں چین کی مدد سے کول پاور منصوبہ لگایا جارہا ہہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام سرمایہ کاروں کو ہرطرح کا تعاون فراہم کرے گی، پاکستان میں توانائی ڈھانچے کی تعمیر میں چینی کمپنیوں کا اہم کردار ہے



بلوچستان سے ہمیشہ کیلئے دہشتگردی ختم ہو چکی ہے صوبے میں کوئی نو گو ایریا نہیں ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا کہ بلوچستان سے ہمیشہ کیلئے دھشت گردی کا راج ختم ہوچکا ہے ایف سی کی کامیابی اس دن ہوگی جب بلوچستان اور پاکستان کے مستقبل ہمارے بچے تعلیم کی زیور سے آرستہ ہوکر کل ہماری جگہ لے سکیں بلوچستان کے ہر کھونے اور چپے میں پاکستانی جھنڈہ لہراتا ہوا