راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں اعلیٰ ترین عسکری قیادت کا اجلاس ہوا ہے جس میں چارسدہ حملےکی تحقیقات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں اعلیٰ ترین عسکری قیادت کا اجلاس ہوا ہے جس میں چارسدہ حملےکی تحقیقات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعظم پاکستان کے معائنہ کمیشن کے چےئرمین کرنل(ر) سیف الدین قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گوادر سمیت بلوچستان بھر میں احساسمحرومی اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایجین کے سمندر میں دو مختلف کشتیوں کے ڈوب جانے سے کم از کم 42 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدارتی ترجمان نے باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کے پاکستانی موقف کو مسترد کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعرات کو پشاور کا ایک روزہ دورہ کیاوزیراعلیٰ گورنر ہاؤس گئے جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان سے ملاقات کی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ وضاحت کردوں کہ صوبہ بلوچستان مکمل طورپر اقتصادی راہداری منصوبے کی حمایت میں ہے تاہم گوادر پورٹ کا مکمل کنٹرول بلوچستان کو نہ دیاگیا تو اس کی مخالفت کریں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کچلاک +کوئٹہ +سبی +خضدار +بولان: بزرگ سیاستدان ملک عبدالعلی کاکڑ حقیقی طور پر بلوچ پشتون اتحاد کے علمبردار رہے ہیں انہوں نے پوری زندگی ثابت قدم ہو کر محکوم اقوام کو یکجا کر کے ان کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل ہوگئی.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے غزہ بند سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں مارگٹ بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ صوبائی وزراء
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مٹھی: تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث مزید 8 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔