وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب جارہا ہے، ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی جانب امریکی جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیڑا اس بحری بیڑے سے بھی کہیں بڑا ہے جو  وینزویلا پر امریکی حملے سے قبل روانہ کیا گیا تھا۔



بلو چستان میں گندم بحران شدید، آ ٹے کی قیمت میں بے پنا ہ اضا فہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں گندم کی قلت برقرار ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی نئی فصل آنے تک صوبے کے شہریوں کو 2 ماہ تک مہنگے داموں آٹا خریدنا پڑے گا ،



گوا در کی تر قی میں جی ڈی اے کا کردا ر اہمیت کا حا صل ہے ،مو لا ناہدا یت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گوادر کااہم،تاریخی اورمین مقام ملا فاضل چوک کا باقاعدہ افتتاح امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن اور چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر نے مشترکہ طور پر کیا۔



سبی میلے کی تیا ر یا ں تیز سیکو رٹی انتظا ما ت فو ل پر وف منا نے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


سبی:  ڈکمشنر سبی ڈویژن وسرپرست اعلیٰ آرگنائزنگ کمیٹی میلے میویشاں واسپاں اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سبی میلے کی تمام تقریبات کو احسن انداز سے منانے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ تمام تیاریاں شروع کردی گئیں ہے



پسنی زرین کے مقا م پر غیر قا نو ن ٹرا لنگ کھلے عا م جا ری مقا می ما ہی گیرو ں میں تشو یش

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پسنی زرین کے مقام پر درجنوں غیرقانونی ٹرالرز کی کھلے عام گجہ فشنگ جاری، ماہیگیروں نے ویڈیو وائرل کردی، پسنی میں دن دیہاڑے سمندری حیات کی بے رحمانہ نسل کشی جاری۔



پارٹی سربراہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار اختر جان مینگل و دیگر بلوچ قیادت کیخلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد بلوچ نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنا ہے



بلوچستان میں 41 دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:رکنِ قومی اسمبلی جمال رئیسانی نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 41 دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔



وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 اعشاریہ 4 روپے سستی کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔