حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دنیا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے حکومت اور فوج کی شراکت داری کو ملک کے لیے بہترین قرار دیا۔



صحافت کے شعبے میں مثبت تبدیلی کی امید ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی غلام نبی مری اور سابقہ ضلعی انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ہزارہ نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کوئٹہ کے انتخابات مکمل ہونے پر نو منتخب صدر منظور احمد رند، جنرل سیکریٹری شاہ حسین ترین، سینئر نائب صدر فرید اللہ خان، نائب صدر ظفر بلوچ، فنانس سیکریٹری عصمت سمالانی، کفایت علی، عدنان سعید، رضا الرحمان، سلیم شاہد، خلیل احمد، شہزادہ ذوالفقار، ارشد بٹ، مرتضی زہری، محمد عامر اور محب اللہ کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی تنظیم کے انتخابات میں جرنلسٹس پینل کی ٹیم کی کامیابی نہ صرف ان کی محنت اور قابلیت کا ثبوت ہے بلکہ صحافت کے شعبے میں مثبت تبدیلی کی امید بھی جگاتی ہے۔



پر امن احتجاج ہر شخص کا جمہوری حق ہے، رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے گرینڈ الائنس اور سیاسی رہنمائوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امن احتجاج ہر شخص کا جمہوری حق ہے جسے طاقت کے ذریعے روکنا صورتحال کو مزید بگاڑنے کے مترادف ہے۔



جو پر وفیسراور اسا تذہ معا شرہ بنا تے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے ، لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ جوپروفیسر اور اساتذہ معاشرہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں ان کو جیل بھیج دیا گیا ہے،