مادورو کارروائی کے دوران ’ڈسکمبوولیٹر‘ نامی خفیہ ہتھیار استعمال ہوا: ٹرمپ کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کو گرفتار کرنے دوران امریکا نے  جس خفیہ ہتھیار کا استعمال کیا تھا اس کا نام ’ڈسکمبوولیٹر‘ (The Discombobulator) ہے۔



ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اسلام آباد میں وکلاء کی ہڑتال و احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔



پاسپورٹ سسٹم کو عالمی نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اسلام آباد میں پاسپورٹس درخواستوں، پرنٹنگ، کارکردگی کےجدید ترین مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کا نظام بھی ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا پاکستان پاسپورٹ سسٹم کو اب دنیا کے بہترین ممالک کے نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا ہے۔



بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والے ریاست دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے



بلوچستان کی سیاست میں مکالمہ برداشت اور قومی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ سابق سینیٹر و وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری نے سابق صوبائی وزیر خزانہ سید احسان شاہ کے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل سے علیحدگی کے ردعمل پر سوشل میڈیا کے ذریعے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار اختر جان مینگل اور سابق صوبائی وزیر سید احسان شاہ دونوں ان کے لیے قابلِ احترام سیاسی شخصیات ہیں۔