سوئی سدرن عوام کے بنیادی حقوق پامال کرنے کا مرتکب ہوا ہے،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ شہر میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور پریشرز میں کمی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ گیس گذشتہ کئی مہینوں سے عوام کے بنیادی حقوق پائمال کرنے کا مرتکب ہورہا ہے جسکا نوٹس لینا اور اس زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ضروری ہوگیا ہے۰



کوئٹہ، پولیس نے دو افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں ہزارہ برداری کے دو افراد کے قتل کے ملزم کو 24گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کوئٹہ کے مطابق گزشتہ شب ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے شمس اللہ اور نصرت اللہ کو کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر نامعلوم حملہ آور نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا



ڈیرہ مرادجمالی جیل کی قیدی وین پر حملہ کا ہدف دو قیدی تھے، تحقیقاتی کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: آئی جی جیل خانہ ملک شجاع الدین کانسی نے ڈسڑکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی کی قیدی وین پر حملہ کی تحقیقات کیلیئے ٹیم تشکیل دے جیل خانہ جات کی تحقیقاتی ٹیم ایڈیشنل آئی جی شکیل احمد بلوچ ڈی آئی جی ضیاء اللہ ترین کی سربراہی پر تین رکنی ٹیم ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئی… Read more »



گوادر، لیویز اہلکاروں کی جبری گمشدگی کیخلاف ساتھی اہلکاروں کا ڈیوٹی سے بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادرمیں لیویز فورس کے اہلکاروں کا جبری طور لاپتہ ہونے دیگر دو اہلکاروں کی بازیابی تک ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان،لیویز اہلکار احتجاجاً ڈسی ہاؤس پہنچ گئے،



وسائل سے مالا مال صوبے کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ تنخواہوں اور پینشنز سے محروم ہیں، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان و بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان, بیوٹمز, سب کیمپسزو ریسرچ سینٹرز اور دیگر یونیورسٹیوں کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے سوموار یکم اکتوبر کو دوسرے روز بھی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے اساتذہ کرام جن میں پروفیسر ہاشم جان کھوسو، ، پروفیسر منظور احمد، پروفیسر محمد اصف سرڑہی، پروفیسر علی کاکڑ نے علامتی بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔