کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم 1973 کی آئین اور اٹھارویں آئینی ترمیم کے روح پر حملہ ہے۔
26ویں ترمیم اٹھا رویں آئینی ترمیم کے روح پر حملہ ہے ،پشتو نخو امپ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :