واسا ملازمین کا ایڈہاک ریلیف الاونس کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ اواز صا کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میونسپل اداروں کو حکومت بلوچستان کے بجٹ 2024 میں اعلان کردہ 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس کی عدم ادائیگی کے خلاف گزشتہ روز واسا ہیڈ افس میں سے بلوچستان لیبر فیڈریشن واسا ایمپلائز یونین ایپکا محکمہ واسا یونٹ کے زیر اہتمام پر احتجاری نکالی گئی اور کوئٹہ سول سیکرٹریٹ کے سامنے ایدی چوک پر دھرنا دیا گیا



آغا خالد شاہ کے قاتل گرفتار نہ ہونا انتظامیہ کے کردار پر سوالیہ نشان ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر آغا خالد شاہ کی شہادت کو بلوچستان کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ دن گزرنے کے باوجود آغا خالد شاہ اور ان کے کزن سید غریب شاہ کے قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے اور انتظامیہ کے کردار پر بھی سوالیہ نشان ہے۔



کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے شمس اللہ نا می موقع پر جاں بحق جبکہ نصرت اللہ نامی شخص زخمی ہو گیا



خضدار،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  خضدار پولیس اور مسلح ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی خضدار عبد العزیز جکھرانی کے مطابق بدھ کے روز پولیس کو اطلاع ملی کہ جھالاوان نیوبس اڈہ کے قریب مسلح افراد گن پوائنٹ پر واردات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں پولیس کی موٹر سائیکل گشتی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ملزمان پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی۔



پشتون قومی جر گہ کے انتظا می کیمپ پر حملہ افغا ن ملت پر حملہ ہے ،پی کے نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں منظور پشتون کے اعلان کردہ پشتون قومی جرگہ کے انتظامی کیمپ پر مسلح ریاستی اداروں کے حملے کو تمام پشتون افغان ملت پر ایک استعماری حملہ قرار دیتے ہوئے اس ناروا اقدام کی پروزور مذمت کی ہے اور کہا گیا ہے کہ اس قومی جرگہ کو پشتون افغان ملت کی ہرمکتبہ فکر کی نمائندوں اور تمام پشتون افغان عوام کی تائید اور حمایت حاصل ہے۔



عوام کے نمائندوں کی حکومت کو کام کرنے دیا جاتا تو آج اس ملک میں کوئی شخص بےگھر نہ ہوتا۔ نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ تم کہتے ہو ہم پنجاب پر یلغار کرنے اور حملہ آور ہونے آ رہے ہیں، کیا تم پنجاب اور خیبر پختونخوا کی آپس میں لڑائی کرانا چاہتے ہو اور کیا یہاں خون خرابہ کرنا چاہتے ہو، آپ کے عزائم کیا ہیں۔