آر ڈی ایم سی پر لگائے گئے الزامات درست نہیں ، ریکودک مائننگ کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی : ریکوڈِک مائننگ کمپنی حالیہ دنوں چاغی میں مقامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی کچھ غلط معلومات اور جھوٹے الزامات کی وضاحت کر تے ہو ئے کہا ہے آر ڈی ایم سی پر یہ غلط الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے بغیر کسی معقول وجہ کے پروجیکٹ کے سیفٹی ڈپارٹمنٹ کی ایک مقامی خاتون ملازمہ کو نوکری سے نکال دیا ہے۔



موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے وسیع المدتی منصوبہ بندی کی جاررہی ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے جن چیلنجز کا سامنا ہے اس سے نبرد آزما ہونے کیلئے وسیع المدتی منصوبہ بندی کی جاررہی ہے



حیران کن تبدیلیوں نے دنیا کا نقشہ بدل کے رکھ دیا ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  نیشنل پارٹی کرخ کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر ایڈوکیٹ عبدالحمید بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما میر دیدگ بزنجو میر اشرف علی مینگل ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالوہاب غلامانی تحصیل خضدار صدر نادر بلوچ بی ایس او پجار کے صوبائی صدر شکیل بلوچ ضلعی ڈپٹی سیکرٹری محمدوارث شاہین تحصیل جنرل سیکرٹری خضدار کریم بلوچ ضلعی سوشل میڈیا سیکرٹری جلیل غلامانی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما خورشید رند نے شرکت کی اجلاس سے نیشنل پارٹی کرخ کے آرگنائزر ماچھی خان جاموٹ و دیگر کارکنان نے کثیر تعداد میں شریک ہوئے ۔



بلوچستان کے مفادات،پارلیمنٹ ، جمہوریت کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کیچ کی. ضلعی کونسل کا اجلاس سرکٹ ہاؤس تربت میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص نیشنل پارٹی کے قائد جناب ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صاحب تھے



تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف جامعات کے ملازمین کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی دو بڑی جامعات جامعہ بلوچستان اور بیوٹمز کے استاتذہ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کردیا ۔