ملک میں ہونیوالی شہادتیں دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے کا نتیجہ ہے: اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں آج ہونے والی شہادتیں سرحد پار بھاگنے والے دہشتگردوں کو واپسی کی اجازت دینے اور قاتلوں کو جیلوں سے چھوڑنے کا نتیجہ ہے۔



گوادر کے طلباء وطالبات کو تعلیم کے شعبے میں کئی چیلنجر کا سامنا ہے ، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:آفاق پبلیشرز کے زیر اہتمام جی ڈی اے ہایئر سیکنڈری اسکول گوادر میں ایک شاندار دو روزہ ایجوکیشن گالا کا آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان تھے



ظہوراحمدبلیدی کا قلات میں لیویز اور ہرنائی میں مزدروں پر حملے کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقیات میر ظہوراحمدبلیدی نے قلات میں لیویز اور ہرنائی میں مزدروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کامقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی



پاکستان وبلوچستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی ،سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :صوبائی وزیر برائے موصلات وبلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امن وامان کو خراب کرنے والوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہونگی



محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بھرتیا ں لوگوں کیساتھ مذاق ہے ،مستقل تعیناتیا ں کی جائیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بھرتیوں کو لوگوں کے ساتھ کھلا مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں موجود خالی آسامیوں کو این ٹی ایس اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے فوری طور پر مستقل بنیادوں پر پر کئے جائیں۔ کنٹریکٹ پر بھرتیوں سے اقربا پروری اور سفارشی کلچر کو فروغ دیا جارہا ہے