پولیس جدید تربیت اور ٹیکنالوجی سے لیس ہو کر صوبے میں امن قائم رکھے گی،آئی جی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران انسانی حقوق کا احترام اور شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے اور عوام کے محافظ اور معاون بننے کا شعار اپنائیں سیکورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کی بدولت بلوچستان میں امن قائم ہوا ہے۔



ایران بارڈر کی رکاوٹیں دور کر کے بلوچستان کی برآمدات بڑھائی جائیں گی،وفا قی سیکرٹری تجا رت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وفا قی سیکرٹری تجا رت جواد پا ل نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات(ایکسپورٹ) کو وزیر اعظم میاں شہبا ز شریف کے وژن کے تحت 60ارب روپے تک بڑھا نے کے لئے بلو چستان سمیت ملک بھر کے تجا رت پیشہ افراد کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کریں گے ،



ایران: مہنگائی کے خلاف مظاہرین کا سرکاری عمارت پر حملہ، سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے پانچویں روز میں داخل ہو گئے ہیں. جنوبی ایران میں مظاہرین نے ایک سرکاری عمارت پر حملہ کیا جبکہ مغربی صوبے لورستان میں نیم فوجی بسیج فورس کا ایک رضاکار جاں بحق جبکہ 13 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔



سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے انتظامی سہولیات یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزارتوں کو سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے سفارشات جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ کہا سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی سہولیات یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔



افغانستان سے سرحد بند ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں 17 فیصد کمی، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


 شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق دسمبر میں دہشت گرد حملوں میں تقریباً 17 فیصد کمی آئی، جب کہ نومبر میں یہ کمی 9 فیصد تھی۔ شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی تشدد سے متعلق ہلاکتوں میں بھی آخری سہ ماہی کے دوران کمی دیکھی گئی، نومبر اور دسمبر میں بالترتیب تقریباً 4 فیصد اور 19 فیصد رہی۔