
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کابینہ کااجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی خان ہاس کوئٹہ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کابینہ کااجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی خان ہاس کوئٹہ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کا حل مخلصانہ متحدہ جدوجہدمیں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پوسٹ کے مینیجر مارکیٹنگ فیصل جہانگیر نے پوسٹ آفس کوئٹہ میں ڈاک خانوں کی بندش کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کوئٹہ میں کل 44 ڈاکخانے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بولان کے علاقے مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے پرانا مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی سے پاکستان میں تعینات ترک سفیر نے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ گہرام بگٹی 12 روز بعد رہا ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے حاصل ہونے والی بچت کو بلوچستان کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر صرف کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ N25 (چمن-کوئٹہ-قلات-خضدار-کراچی) شاہراہ کو دو رویہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے کیونکہ سالانہ ہزاروں حادثات اس ایک رویہ سڑک پر ہوتی ہیں اور کوئی ایسا دن نہیں کہ اس شاہراہ پر کوئی حادثہ نہ ہو جس سے لوگ اپنی جان ، مال سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور:انسپکٹر جنرل ریلوے محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت دیگر شہروں سے چلنے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں اور نفری 11سے بڑھا کر 40کر دی گئی ہے،اس کے ساتھ سکیورٹی اہلکاروں کو جدید اسلحہ اور رات کی تاریکی میں دور تک دیکھنے والی دوربین بھی فراہم کی گئی ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ، سبی اور مچھ ریلوے اسٹیشنوں کی بانڈری وال تعمیر کی جائے گی، برجیاں بنا کر اسنائپر تعینات کیے جائیں گے۔ سکیورٹی پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سکیورٹی اہلکاروں کو جدید اسلحہ اور رات کی تاریکی میں دور تک دیکھنے والی دوربین بھی فراہم کی گئی ہیں جبکہ وائرلیس سسٹم کو بھی اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تحصیل نال سے ایک شخص کی لاش بر آمد ۔ پولیس کے مطابق خضدار کی تحصیل کی نال سے فاروق احمد نامی شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کو پاکستان اور بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔