کول مائنز مزدور، تاجر اور عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی نے ضلع ہرنائی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کول مائنز اونرز اور ٹھیکیداروں کو مائنز لیبر مشینری اور مائننگ کے تحفظ کے لیے پرائیویٹ مسلح لشکر تشکیل دینے کے احکامات کو غیر آئینی غیر قانونی اور انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے



بلو چستان میں آزادی صحا فت کی صو رتحال پر تشویش ہے ، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای) کی بلوچستان کمیٹی نے صوبے میں آزادی صحافت کی صورت حال اور پرنٹ میڈیا درپیش سنسر شپ، پریس ایڈوائس، سرکاری اشتہارات کو بطور ہتھیار استعمال کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔



صو با ئی حکومت کو ئٹہ شہر میں بڑا اور جد ید ہسپتال بنانے کیلئے اقدامات کر ے ، جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے کے تمام اضلاع سے مریض اپنے علاج کیلئے کوئٹہ کا رخ کرتے ہیں جو کوئٹہ شہر کے تمام سرکاری ہسپتالوں پر بھاری بوجھ ہے بدقسمتی سے پچاس سال گزرنے کے باوجود ہم کوئٹہ شہر میں کوئی بڑا جدید ہسپتال نہیں بنا سکے۔



بلوچستان کے عوام کومشکلات میں دھکیل کر لڑادوکی حکومتی پالیسی قبول نہیں کرینگے ،ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کومسائل مشکلات پریشانی میں دھکیل کرلڑاووحکومت کی پالیسی کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا



کچھی ،سنی میں بارودی سرنگ دھماکہ3بچے جاں بحق، 3افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں بارود سرنگ کا دھماکہ,دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت ایک نو عمر لڑکی جاں بحق تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں عبدالح جتوی نامی شخص کے گھر میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا



کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابا ت میں شہری لوٹ مار کرنے والوں احتساب کر یں ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں شہری ذمہ داری کے اصولوں سے آگاہ، امانت داراور شہر سے مخلص نمائندوں کا انتخاب، شہر ی وسائل کو ذات کیلئے استعمال، سرکاری املاک ، فٹ پاتھ ، تھڑوں کو اپنے نام الاٹ کرنے والوں کا احتساب کیا جائے، چھوٹا لندن ،اب بحرانوں کا مرکز ہے ،